اترپردیش ریاستی اسمبلی میں چل رہی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے
کےلئے چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی کی قیادت میں کمیشن کی ٹیم
آئندہ ہفتے
آئے گی۔ریاست میں 11فروری سے آٹھ مارچ تک الیکشن سات مراحل میں ہوں گے۔ مسٹر زیدی اور دونوں الیکشن کمشنر 13جنوری کو یہاں آسکتے ہیں۔